Skip to main content

انٹارکٹیکا[ANTARCTICA]





 انٹارکٹکا:



انٹارکٹیکا دنیا کا انتہائی جنوبی براعظم ہے، جہاں قطب جنوبی واقع ہے۔ جغرافیائی اصطلاح میں اسے منطقہ باردہ جنوبی (South friged zone) بھی کہتے ہیں۔ یہ دنیا کا سرد ترین، 

خشک ترین اور ہوا دار ترین براعظم ہے، 🥶

 




جبکہ اس کی اوسط بلندی بھی تمام براعظموں سے زیادہ ہے۔ 14٫425 ملین مربع کلومیٹر کے ساتھ انٹارکٹکا ایشیا، افریقا، شمالی امریکا اور جنوبی امریکاکے بعد دنیا کا پانچواں بڑا براعظم ہے۔ انٹارکٹکا 98 فیصد برف سے ڈھکا ہوا ہے جس کے باعث وہاں کوئی باقاعدہ و مستقل انسانی بستی نہیں۔ صرف سائنسی مقاصد کے لیے وہاں مختلف ممالک کے سائنس دان قیام پزیر ہیں۔۔۔۔😮

وہاں تقریبا 2 ملین سالوں سے بارش نہیں ہوئی ہے ، اس کے باوجود دنیا کے میٹھے پانی کے 80 فیصد ذخائر وہاں موجود ہیں ، اگر یہ سب پگھل جاتے تو سمندری سطح کو ساٹھ میٹر (200 فٹ) تک بڑھا سکتے ہیں۔😱


انٹارکٹکا یونانی لفظ اینٹارکٹی کوس سے نکلا ہے، جس کا مطلب ہے آرکٹک کے مدمقابل۔


اس براعظم کو پہلی بار روسی جہاز راں میخائل لیزاریف اور فابیان گوٹلیب وون بیلنگشاسن نے 1820ء میں دیکھا۔🙂


 مختلف تحقیقی کام سر انجام دینے کے لیے دنیابھر سے انٹارکٹکا پہنچنے والے سائنسدانوں کی تعداد ہر سال موسم گرما میں 5،000 سے زائد ہوجاتی ہے، جبکہ موسم سرما میں یہ تعداد کم و بیش 1٬000 تک رہ جاتی ہے۔🥶

انٹارکٹکا کی بلند ترین چوٹی ونسن ماسف ہے، جس کی بلند 4٬892 میٹر (16٬050 فٹ) ہے۔ یہ دنیا کا سرد ترین مقام ہے اور سب سے کم بارش🌧️ بھی یہیں ہوتی ہے۔ یہاں کم سے کم درجۂ حرارت منفی 80 سے منفی 90 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ جاتا ہے۔  

پاکستان نے مشرقی انٹارکٹیکا میں تحقیق کے لیے 1991ء میں ایک اسٹیشن قائم کیا جس کا نام جناح انٹارکٹیکا اسٹیشن ہے۔ 😎😎

Comments

Popular posts from this blog

The Global Economic Crisis

  UoUyeu_h0eYHDB6zBk9Q0sWyKgLVDXtO2vzCpotw19RdR7xMwQY9AGH5PAHp5zeZ28ZFjy18PQJAL2zUHlCKPmms3RphPaaDdh3Hxvw/s420/financial_crisis1.jpg" style="margin-left: 1em; margin-right: 1em;"> The Global Economic Crisis: What You Need to Know: The last few years have not been kind to the global economy. The European debt crisis, followed by political upheaval in the Middle East and, most recently, China’s slow down have left consumers around the world feeling uncertain about their own economic prospects and have made it more difficult for businesses to invest in the future. Learn more about the causes of this ongoing economic crisis and what you can do to better protect yourself from its effects. What caused it? The root of most financial problems is a result of excessive spending. Although it’s important to spend money on things that matter, such as food and shelter, it’s just as important not to overspend on luxuries. Excessive spending causes interest rates and inflation—and ...

Create Cartoon animated videos for youtube

  Creating a cartoon animated video for free can be a fun and creative project. While there are many paid software options available for professional-grade animation, there are also some free tools and resources you can use to get started. Here's a step-by-step guide to help you create a cartoon animated video for free: Plan Your Video: Start by brainstorming ideas and creating a storyboard. Think about the characters, settings, and storyline for your cartoon video. Choose an Animation Software: There are several free animation software options available, such as:   Blender: A powerful 3D animation suite that can also be used for 2D animation.   Pencil2D: A simple and user-friendly software for 2D hand-drawn animation.   Synfig Studio: A feature-rich 2D animation software with a variety of tools and effects.   Learn the Basics: Familiarize yourself with the chosen animation software. Many of these tools have tutorials and documentation available online. Take som...

چمگادڑیں کیسے دیکھتی ہیں

 چمگادڑیں کیسے دیکھتی ہیں         ر)                                                 چمگادڑیں کم و بیش دنیا کے تمام خطوں میں پائی جاتی ہیں۔یاد رہے کہ چمگادڑوں کی تمام اقسام اندھی نہیں ہوتیں بلکہ ان میں سے بعض بالکل انسانوں کی طرح دیکھ سکتی ہیں۔لیکن رات کے وقت وہ بھی ایکو لوکیشن Echolocation کا استعمال کرکے اڑتی اور شکار کرتی ہیں۔چمگادڑیں اپنی آواز کی گونج یعنی Echo کو دیکھ سکتی ہیں۔یہ نہایت پیچیدہ ملٹری گریڈ مشینری جیسا نظام ہے جو قدرت نے اس چھوٹی سی مخلوق کے سر میں نصب کر رکھا ہے۔ اسے ہم بائیولوجیکل سونار سسٹم (آواز کی لہروں کی مدد سے جاسوسی کا نظام جو زیر زمین، زیر آب اور زمین کی سطح پر کام کرتا ہے) کہہ سکتے ہیں۔  کئی جانور ایسی آوازیں نکالتے ہیں جن کی گونج بہت زیادہ ہوتی ہے۔ ان کا مقصد دوسرے جانوروں کو متوجہ کرنا ہوتا ہے۔ہم جانتے ہیں کہ آواز مختلف سطح سے ٹکرانے کے بعد تبدیل شدہ حالت میں ہمیں واپس سنائی دیتی ہے۔کوئی چیز جتنی زی...