Skip to main content

Posts

Showing posts from January, 2023

tum hanso gay k ye kamzor si

 آج بھی میرے خیالوں کی تپش زندہ ہے میرے گفتار کی دیرینہ روش زندہ ہے آج بھی ظلم کے ناپاک رواجوں کے خلاف میرے سینے میں بغاوت کی خلش زندہ ہے جبر و سفاکی و طغیانی کا باغی ہوں میں نشئہ قوّتِ انسان کا باغی ہوں میں جہل پروردہ یہ قدریں یہ نرالے قانون ظلم و عدوان کی ٹکسال میں ڈھالے قانون تشنگی نفس کے جزبوں کی بجھانے کے لئے نوع انساں کے بنائے ہوئے کالے قانون ایسے قانون سے نفرت ہے عداوت ہے مجھے ان سے ہر سانس میں تحریک بغاوت ہے مجھے تم ہنسو گے کہ یہ کمزور سی آواز ہے کیا جھنجھنایا ہوا، تھرّایا ہوا ساز ہے کیا جن اسیروں کے لیے وقف ہیں سونے کے قفس ان میں موجود ابھی خواہشِ پرواز ہے کیا آہ! تم فطرتِ انسان کے ہمراز نہیں میری آواز، یہ تنہا میری آواز نہیں انگنت روحوں کی فریاد ہے شامل اس میں سسکیاں بن کے دھڑکتے ہیں کئی دل اس میں تہ نشیں موج یہ طوفان بنے گی اک دن نہ ملے گا کسی تحریک کو ساحل اس میں اس کی یلغار مری ذات پہ موقوف نہیں  اسکی گردش میرے دن رات پہ موقوف نہیں ہنس تو سکتے ہو، گرفتار تو کر سکتے ہو خوار و رسوا سرِ بازار تو کر سکتے ہو اپنی قہار خدائی کی نمائش کے لئے مجھے نذرِ رسن و دار تو کر سکت...

Delhi Biryani Recipe

 Delhi Biryani Recipe Ingredients: 2 cups basmati rice 3 cups water 2 tablespoons vegetable oil 1 large onion, finely sliced 2 cloves of garlic, minced 1 teaspoon ginger, minced 2 tablespoons biryani masala 1 teaspoon red chili powder 1 teaspoon turmeric powder 2 cups mixed vegetables (carrots, peas, potatoes) 1 cup cooked chicken or lamb 1/2 cup yogurt 1/4 cup fresh mint leaves 1/4 cup fresh cilantro leaves 2 tablespoons ghee 1 teaspoon saffron strands Salt, to taste Instructions: Rinse the rice in a sieve under running water until the water runs clear. Soak the rice in 3 cups of water for 30 minutes. Heat the oil in a pan over medium heat. Add the onion and sauté until golden brown. Add the garlic and ginger and sauté for 1-2 minutes. Add the biryani masala, red chili powder, and turmeric powder and sauté for 1-2 minutes. Add the mixed vegetables, chicken or lamb, yogurt, mint leaves, cilantro leaves, and salt to taste. Stir well and cook for 5-7 minutes. Drain the rice and add i...